18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت گزشتہ دنوں احمد
پور شرقیہ ملتان ریجن میں مدنی حلقہ لگایا
گیا جس میں کاروباری شخصیات اور قافلے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر
مبلغ دعوتِ اسلامی نے درود شریف کی فضیلت
پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پابندی کے ساتھ روزانہ 313 بار درود شریف پڑھنے کی عادت بنا لینی چاہیئے نیز
راہ ِخدا میں سفر کرنے اور بالخصوص نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شہزاد احمد عطاری، مجلس
تاجران برائے گوشت کراچی ریجن)