دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت یکم مارچ2020ء بروز اتوار سرجانی ٹاؤن فیضان احمد رضا مسجد میں حضرت خواجہ  غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے سلسلے میں محفل منعقد کی گئی جس میں حلقہ، علاقہ اور ذیلی مشاورت نے شرکت کی ۔ اس موقع پر کابینہ ذمہ دار عبدالرشید عطاری نے غسلِ میت کی فضیلت پر گفتگو کرتے مجلس کا تعارف پیش کیااور عملی بھی طریقہ بتایا۔ اختتام پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری ، مجلس تجہیز و تکفین فیضان مدینہ)