دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام  گزشتہ دنوں ممبئی ریجن سینٹرل زون کی مُحَمَّد علی کابینہ پونے زون کی احمد نگر کابینہ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ رہنے، نیک اعمال رسالہ پر کرنے،اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔