دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ دارالعلوم محمدیہ رضویہ  کے وائس پرنسپل مولانا بشیر احمد چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبے جات سے متعلق بریفنگ دی نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ،محمد ظہیر عطاری مدنی ، ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ بالعلماء)