18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3 جنوری2020 ء بروز جمعۃ المبارک ملتان ریجن کے احمد پور شرقیہ زون کا مدنی مشورہ
ہوا۔ اس موقع پررکن ِشوریٰ حاجی اسلم عطاری
، نگران ِمجلس مدنی چینل عام کریں کی بھی
شرکت ہوئی، نگران ِمجلس مدنی چینل عام کریں نے ذمہ داران کو دعوتِ اسلامی کےآفیشل
سوشل میڈیا پیجز اور اپلیکشنز کی تشہیر کرنے، مدنی چینل کے لئے مدنی عطیات جمع
کرنے اور ہفتہ وار اجتماعات میں سوشل میڈیا
کے اسٹال لگانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:نگران مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا
عطاری)