دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت 4 مارچ بروز بدھ کوٹ میانہ فیصل آباد میں مفتی مولانا احمد شیر سیالوی صاحب کا وصال ہوا، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ نماز جنازہ اور تدفین کا سلسلہ ہوا ،اللہ پاک مفتی صاحب کی بے حساب مغفرت فرمائے،درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر اور صبر پر اجر جزیل عطا فرمائے ، اس موقع پر دعوت ِ اسلامی کے ذمہ داران ، مدرسۃ المدینہ للبنین مڈھ رانجھا کے طلبا اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی ۔( رپورٹر:محمد نواز عطاری رکن کابینہ مجلس رابطہ بالعلما، سیال موڑ)