دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت منڈی بہاؤ الدین گوھڑ شریف میں سید حافظ احمد علی شاہ قادری گیلانی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور گدی نشین سے ملاقات کرتے ہوئے مسجد میں سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ: محمد دانیال عطاری ، دفتر ذمّہ دار مجلس مزاراتِ اولیاء)