20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اہم اعلان
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب ُالمدینہ کراچی میں29 اور 30جون کو مجلسِ شعبۂ تعلیم کے تحت سنّتوں بھرا اجتماع ہونے جارہا ہےجس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز،ایم فل ، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز اور اسٹوڈنٹس کی شرکت ہوگی ،تعلیمی اداروں سے وابستہ یہ افراد امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کریں گے جبکہ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور دیگر اراکینِ شوریٰ ومبلغینِ دعوتِ اسلامی بھی اس اجتماعِ پاک میں سنّتوں بھرے بیانات فرمائیں گے ۔تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد کو بالخصوص اس سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت ہے ۔