21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ مجلس رابطہ
بالعلماء کی زوجہ اور نومولود بچے کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا
Thu, 26 Dec , 2019
4 years ago
(26 دسمبر2019)دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے نگرانِ
پاکستان حافظ محمد افضل عطاری مد نی صاحب کی زوجہ اور نومولود بچے کا رضائےالٰہی سے انتقال ہوگیا۔اِنَّا
لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن! مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر صاحب یار
والی مسجد بستی ملوک پنجاب میں ادا کی
جائے گی۔