19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماءکے ذمّہ داران نے
پتوکی ضلع قصور میں مولانا مفتی محمد افضل نقشبندی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے” ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں دیا۔مفتی
صاحب نے اپنی لکھی ہوئی 4کتب رکنِ زون کو تحفے میں دی اور دعوتِ اسلامی کو دعاؤں
سے نوازا۔(محمد عمر فاروق مدنی، رکنِ زون مجلس
رابطہ بالعلماء)