دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں بذریعہ  اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے ” خوف ِخدا “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔