دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام20 مئی2020ء بروز بدھ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا افریقن عرب  ریجن کی اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزسالانہ ڈونیشن جمع کرنے کے لیے بھرپور ترغیب دلائی۔