دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں آن لائن ”فیضان تلاوت قرآن کورس“ کا اہتمام کیا گیا۔اس کورس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت عالمی مجلس مشاورت کی رکن اور ملک نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ کینیا کی مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے پورا ماہ ایک سپارے کی تلاوت کی ،کورس کے اختتام پر عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے دعا کی۔