20 شوال المکرم, 1445 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت رکنِ کابینہ نےایبٹ آباد میں 23نومبر
2019ء کو مختلف دکانداروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کاذہن دیا جس پر دکانداروں نے ہاتھوں مدنی عطیات جمع کروائے۔ (رپورٹ:محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)