دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت20 اکتوبر 2023ء کو ایڈیلیڈ نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

اس مدنی مشورے میں نگران اسلامی بہن نے نئی اسلامی بہنوں کی تقرری کرنے، فیضانِ ویک اینڈ اسلامک اسکول رجسٹریشن کروانے کے حوالے سے کلام کیا۔

نگران اسلامی بہن نے ایڈیلیڈ میں انگلش اجتماعات اور فیضانِ شریعت کورس شروع کرنے کا ذہن دیانیز محفلِ نعت کے مدنی پھولوں کے متعلق تبادلۂ خیال کیا۔