19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران اسلامی
بھائیوں نے مولانا قاری منظور احمد چشتی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد اوکاڑہ )سے ملاقات کی جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
کا تعارف پیش کیا اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔