19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ابو البنتین حاجی محمد حسان عطاری مدنی نے
نگران زون کے ہمراہ گوجرہ میں جامعہ عرفان القراٰن کا دورہ کیا جہاں انہوں نےجامعہ
کے مہتمم مولانا مفتی محمد امین نقشبندی صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی
کاتعارف پیش کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔