19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےریجن ذمّہ دارنےجامعہ اویسیہ کے مہتمم مولانا
محمد عبد الرشید اویسی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ریجن ذمّہ دارنے جامعہ کے طلبائے کرام
کو شعبان المعظم 1441ھ میں ہونے والے علم
توقیت کورس میں شرکت کی ترغیب دلائی۔