8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دارالعلوم غوثیہ کراچی  کے شیخ الحدیث والتفسیر پیر طریقت حضرت علامہ مولانامفتی عبد الحلیم ہزاروی صدیقی صاحب24 شوال المکرم
1441ھ کو  دار فانی سے کوچ فرماگئے۔ 
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمفتی
عبد الحلیم ہزاروی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے تمام مریدین، محبین اور معتقدین سے تعزیت کی اور صبر کرنے کی تلقین
فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم
کے لئے ایصالِ ثواب کیا اور ان کی دینی خدمات بارگاہِ رب العزت میں قبول ہونے اور
درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	