دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت ایبٹ آباد پرائیویٹ ہاسٹل روم میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز ہوچکا ہےجس میں ایوب میڈیکل کالج، فرنٹیئر میڈیکل کالج اور ادھیانہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے اسٹوڈنٹس درست مخارج کے ساتھ قراٰن پاک کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔