دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت12مارچ2020ء بروز جمعرات ایبٹ آباد ہزارہ زون میں سنتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار محمد رضا عطاری نے درودِ پاک کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بکثرت درودِ پاک پڑنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد واثق عطاری، رکن زون ہزارہ )