دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےجامعہ رضویہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مولانا اعظم حسن چشتی صاحب سے ملاقات کی اورانہیں دعو ت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔