18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
پاکستان بھر میں 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے والے عاشقان رسول کے لئے
تربیتی سیشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں مبلغین دعوت اسلامی سنتوں بھرے بیانات کررہے
ہیں۔
واضح رہے کہ حیدر آباد ریجن، فیصل آباد ریجن،
اہور ریجن اور لاہور ریجن میں12 ماہ کے عاشقان رسول کے لئے ہونے والے تربیتی سیشن تین دن تک جاری رہے گا۔