23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بحرین میں ایفوفی ادارے کی عالمی کانفرنس میں مفتی علی اصغر صاحب کی شرکت
Thu, 19 May , 2022
2 years ago
15
مئی 2022 ء کو بحرین میں فندق خلیج Gulf
Hotel میں منعقد ہونے والی ایفوفی AAOIFI ادارے کی عالمی کانفرنس میں دنیا کے متعدد ممالک سے آئے ہوئے ماہرین اسلامی بینکاری
کے اجتماع کا انعقاد ہوا۔
بحرین، شام، فلسطین، سوڈان،عرب شریف،افغانستان،عرب امارات اوردیگر ممالک کے ماہرین سے مفتی علی اصغر عطاری مدنی نے تبادلہ خیال فرمایا اور مختلف ایشوز پر بات چیت کی نیز آئندہ رابطے میں رہنے اور مختلف دینی مسائل پر تبادلہ خیال کرتے رہنے پر اتفاق کیا۔