20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8 اگست 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کا جائزہ
لینے کے لئے مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلسِ مشاورت کی اراکین اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اراکین اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بیرونِ ممالک میں دعوتِ اسلامی کے
دینی کام بڑھانے اور ان میں مزید بہتری
لانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اپنی اپنی رائے بھی پیش کی۔