24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2020 ء کو عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ
دار اسلامی بہن کا یورپین یونین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ
مدنی مشورہ ہوا۔
جس میں
مقامی زبان کی مدرسات کے حوالے سے بات کی گئی اور 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس کو
مختلف زبانوں میں کروانے کے حوالے سے بات ہوئی نیز نیو اہداف دیئے گئے۔