دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام8 فروری2020ء بروز ہفتہ کو  گلشن اقبال بلاک 6 میں قائم مدرستہ المدینہ للبنات میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن کی آمد ہوئی۔اس موقع پر نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے”اللہ پاک کی ہر نعمت پر شکر ادا کرنے“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور بیان میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔