22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی ، انڈونیشیا اور ملائشیا کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 30 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 26جون 2021ء بروز ہفتہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
کا ترکی ، انڈونیشیا اور ملائشیا کی اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں دعائے شفاء اجتماع کےمدنی پھول بتائےگئےاوردعائے شفا
ء اجتماع کی تیاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔