اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ساؤتھ کوریا ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ساؤتھ کوریا کی نگران اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ پر تقرری کی کوشش کےلئے ترغیب دلائی اورہر ماہ کم ز کم ایک بار محفل نعت کرنے کا ذہن دیا ۔ مزید مدنی پھولوں پر کلام ہوا اور سوالات کے جوابات دئیے گئے ۔