20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 5 جنوری2020 ء بروز اتوار
ایسٹ ملیر کورنگی زون کا مدنی مشورہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہواجس
میں رکن شوری حاجی امین عطاری ، رکن شوری حاجی امین قافلہ اورتمام ارکینِ زون و نگران کابینہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر ذمہ داران نے جامعات و مدارس المدینہ اور تقرری پریزیٹنشن بھی دکھائی
گئے۔ (رپورٹ:احمد رضا ، ایسٹ ملیر کورنگی زون مجلس کارکردگی)