ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ میلاد کو اس ہفتے 44 صفحات کا رسالہ آخری نبی کی شان بزبانِ قرآن پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازاہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 44 صفحات کا رسالہآخری نبی کی شان بزبانِ قرآن پڑھ یا سُن لے اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download