دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آج دوپہر 2:30 بجے P.T.C.L اور Ufoneکے ورکرز کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔

اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری بذریعہ انٹر نیٹ خصوصی بیان فرمائیں گے۔