آج 7اکتوبر 2020ء کو شام 5:30 بجے گارڈن میرج کلب، گارڈن روڈ مظفر گڑھ میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈاکٹرز، وکلاء، ججز اور ٹیچرز کے لئے پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا ۔ آج شام ہونے والے اس اجتماع پاک میں نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

اس شعبے سے وابستہ تمام افراد سے اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔