قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی مسائل کا حل بتانے کے لئے آج 9نومبر 2020ء  بروز پیر رات 8:00 بجے شیخ الحدیث والتفسیرمفتی محمد قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی، اپنے آفیشل Facebook پیج پر لائیو سلسلہ فرمائیں گے ۔ اس سلسلے میں عاشقان رسول بذریعہ کمنٹ سوال کرکے اپنے شرعی مسائل کا حل جان سکیں گے۔

سلسلے میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/MuftiQasimAttari