17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اورادِ عطاریہ کے زیر ِاہتمام
آج رات 8:30 بجے دعوت اسلامی کے آفیشل Facebook PageپرLiveسلسلہ ہوگا۔
اس سلسلے میں محمد جنید عطاری مدنی اور عاصم
عطاری مدنی عاشقان رسول کو رحانی علاج بتائینگےجبکہ استخارے کا سلسلہ ہوگا۔