آج 7اکتوبر 2020ء کو دوپہر 2:00 بجے عرس داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پرلاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔

اس وکلاء اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

لاہور ہائی کورٹ کے تمام وکلاء سے اس اجتماع میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔