24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آج رات ہونے والا مدنی مذاکرہ
اور کل ہونے والا دعا اجتماع عوامی صورت میں نہیں ہوگا۔ مدنی چینل پر براہِ راست
دیکھا جا سکے گا ۔تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے
التجاء ہے کہ مدنی چینل پر براہ راست شرکت فرمائیں۔