آج 7اکتوبر 2020ء بعد نماز عصر سگیاں بائی پاس حضرت علی روڈ لاہور میں جامع مسجد فیضان بغداد و جامعۃ المدینہ کے سنگ بنیاد کے سلسلے میں  سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔

اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

تمام ذمہ داران اور مقامی اسلامی بھائی اس اجتماع میں ضرور بالضرور شرکت کریں۔