7 رجب المرجب, 1446 ہجری
آج شام مفتی انس عطاری اور مولانا ساجد عطاری Facebook PageپرLiveسلسلہ فرمائیں گے
Sun, 22 Nov , 2020
4 years ago
جانیئے شرعی مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی
میں آج شام6:15 بجے دعوت اسلامی کے آفیشل Facebook Pageپر
اس سلسلے میں دار الافتاء اہل سنت کے مفتی انس عطاری مدنی اور
مولانا ساجد عطاری مدنی عاشقانِ رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات ارشاد
فرمائیں گے۔
سلسلے میں شامل
ہونے کے لئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے: