آج 9 اگست 2020ء بروز اتوار شام 5:30 بجےیوم خلیفہ ثالث امیر المومنین حضرت سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ کے موقع پر مجلس ازدیاد حب

کے اہتمام Facebook پیج پر live ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔اس اجتماع پاک میں رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

اس آن لائن اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/HajiAzharAttari/