دعوت ِ اسلامی کی مجلس ائمہ کے تحت  30 نومبر بروز ہفتہ کراچی آفس میں رُکن شوری و نگران کراچی ریجن حاجی محمد امین عطاری اور رکن شوریٰ مولاناعقیل مدنی نے مجلس ائمہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں کا مشورہ فرمایا اور انہیں قیمتی نکات عطا فرمائے۔