19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےضلع
قصور پتوکی میں واقع جامع مسجد اویسیہ غوثیہ کے امام مولانا حافظ محمدعابد نقشبندی
صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
تشریف لانے کی درخواست کی۔ (محمد عمر
فاروق مدنی، رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)