گزشتہ دنوں میرپور خاص میں ایک تاجر اسلامی بھائی حاجی محمد سلیم کے والد کے انتقال پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی قاری ایاز عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین  کی۔

رکنِ شوریٰ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیااور گھر والوں کودعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے نیز مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے مسجد و مدرسہ بنانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)