18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران کی جامعہ حنفیہ فریدیہ بصیرپور میں علما سے ملاقاتیں
Tue, 3 Sep , 2019
5 years ago
مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے پاکپتن زون کے جامعہ
حنفیہ فریدیہ بصیرپور کا دورہ کیا جہاں مہتمم و
شیخ الحدیث والتفسیر،شہزادۂ فقیہِ اعظم
مفتی محمد محب
اللہ نوری صاحب سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات مفتی صاحب نے دعوت اسلامی کے لئے مزید عروج و ترقی کی دعائیں کی اور دعوتِ اسلامی سے اپنی محبتوں
کا اظہار کیا۔ ذمہ داران نے جامعہ کے دیگر مدرسین مفتی محمد نواز نوری صاحب اور
مفتی محمد چشتی صاحب سے بھی ملاقاتیں کیں۔