22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتی دنوں امریکہ
کےشہریوباسٹی( Yuba City) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا تین مختلف مقامات سے کم
و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین کی اہمیت،رشتے داروں کے ساتھ
صلہ رحمی نیز پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک
کرنے کا ذہن دیا۔