22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کےشہریوباسٹی (Yuba City)اور میامی( Miami) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا
چارمختلف مقامات سے کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
والدین، بہن، بھائی، کے حقوق ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز قریبی رشتے داروں کے
ساتھ صلہ رحمی کرنے کا ذہن دیا۔