اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے شہر یوبا سٹی میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو موجودہ حالات میں توبہ واستغفار کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔