8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پیلی (Yellow) چپّل پہننے کی حکمت
 
  سوال:پیلی چپّل پہننے میں کیا حکمت ہے؟
جواب:پیلی چپّل پہننا اچھا ہے کیونکہ پیلی چپّل پہننے سے فِکریں کم ہوتی ہیں اور
کالے رنگ (Black Color) کی چپّل پہننے سے فکریں بڑھتی ہیں۔(تفسیر
قرطبی،پ1،البقرۃ
،تحت الآیۃ :69،1/363ماخوذاً)
وَاللہُ اَعْلَمُ وَ
رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْا
عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہ
تعالٰی علٰی محمَّد
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	