15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24دسمبر 2020ء کو
لندن ریجن کے علاقے واکنگ (Woking)میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 8اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”ظاہر اور باطن ایک جیسا رکھئیے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی
کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔