22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام
یوکے کے شہر ووکنگ (Woking) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں چار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ فون نیکی کی دعوت
پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔